Prophets in Bibleبائبل میں انبیاء
Elijah ایلیاہ ،علیجاہ (الیاس)
Name of Prophet | Elijah |
Reference in Bible | ١۔سلاطین ۔ ١:١۷ ، ٢:لعل کے پجاریوں سے مقابلہ(١۔سلاطین باب ١٨ ) ، (٢۔ سلاطین ١:٢۔١۷) آسمان پر اٹھایا جانا |
Period (from-to) | (تقریباً ٤ صدی قبل مسیح) |
Relationship with other Prophets | |
How many times name is repeated in Bible | ٢٥ |
Special Information | ١۔اسرائیل کا ایک عظیم نبی۔ ، ٢۔ بیوہ کے لڑکے کو زندہ کیا۔ ، ٣۔ قحط کی پیش گوئی کی۔ ، ٤۔ بعل کے پجاریوں سے مقابلہ کیا۔ ، ٥۔ بگولے میں آسمان پر اٹھا لیے گئے ۔ بحوالہ: " قاموس الکتاب" (صفحہ ١١٠) |