URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Prophets in Bibleبائبل میں انبیاء

Micah / Michens میکاہ

Name of ProphetMicah / Michens
Reference in Bible
Period (from-to)دور تقریباً آٹھویں صدی ق م ، ہمعصر ، عاموس، ہوسیع، سی عیاہ
Relationship with other Prophets
How many times name is repeated in Bible(میکاہ مورشتی)
Special Information مصنف میکاہ کی کتاب۔(مقدس) اس نے نبوت کی( شاہان ہیوواہ یوتام ۷٤٦ ق م ۔ ۷٣٥ ق م ) آخر ( ۷٣٥۔۷١٥ ق م ) اور حزقیاہ ، ۷١٥ تا ٤٨۷ ق م ) ، میکاہ کی نبوتوں کا موضوع سماجی نا انصافی کا شکار ہزارہا کا شتکار اور کسان ہیں۔ اس کی پیش گوئیوں میں یروشلم کی تباہی اور غیر قوم کا بنی اسرائیل پر غالب آنا ہے۔ (قاموس الکتاب ٩٨٨۔٩٨٩)

Description

تفصیل

Poetry

Pinterest Share