Word of the dayآج کا لفظ

Martello

استقلال

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: قائم رہنا

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Brown Mustard Seed رائی

English NameBrown Mustard Seed
Imagehttp://1.imimg.com/data/T/A/MY-82544/mustard_seed_250x250.jpg

Description

تفصیل

سرسوں کی قسم کا ایک چھوٹا سا پودا جس کی پھلیاں سکھا کر اس کا بیج حاصل کیا جاتا ہے جو جسامت میں بہت چھوٹے اور گول گول دانے ہوتے ہیں۔ یہ بیج عموماً مسالوں میں استعمال کیے جاتے ہیں اور کھانے کی لذت کو دوبالا کرتے ہیں۔ بنیادی طور پر اس کا وطن وسط ایشیاء ہے۔ تاہم برصغیر میں بھی اس کی کاشت کی جاتی ہے۔ اُردو زبان میں ایک محاورہ ہے " رائی کا پہاڑ بنانا" ، یعنی معمولی سی بات کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنا۔بات کا بتنگڑ بنانا۔ رائی کے دانوں سے بچوں کی نظر بھی اُتاری جاتی ہے جسے " رائی اُتارنا" کہتے ہیں۔یعنی رائی کے دانے جلا کر بچّے کے سر پر سے وارتے ہیں۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share