Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Black Cardamom بڑی الائچی

English NameBlack Cardamom

Description

تفصیل

"اِلاچی" یا "الائچی" ایک خوشبو دار چھوٹے سے پھل کا نام ہے جس کے دانے خوشبو کے لیے کھانے یا پان وغیرہ میں ڈالتے ہیں۔اس کی دو اقسام ہیں۔ (١) بڑی الائچی جو کتھئی رنگ کی ہوتی ہے ، جسے عرف عام میں "کالی الائچی" بھی کہا جاتا ہے۔ (٢)چھوٹی الائچی جسے سبز الائچی بھی کہتے ہیں۔ اُردو لغت میں مُنھ بولی بہن ، سکھی یا سہیلی کو بھی الائچی کہا جاتا ہے۔ بڑی الائچی نباتات کے Zingiberaceae خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔ہندُستان اور پاکستان کے علاوہ نیپال ، چین اور ویت نام بڑی اِلاچی( الائچی) کی پیداوار کے خاص علاقے ہیں۔ (تحقیق،تحریر،عکس بندی،،اعراب نگاری ،کمپوز کاری: پروفیسر مجیب ظفر انوارحمیدی)

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share