Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Blueberry Plant نیل بیری کا پودا

English NameBlueberry Plant
No name in Urduنیلی بیری ۔ ایک جھڑ بیری جس کے بیر نیلے رنگ کے ہوتے ہیں۔

Description

تفصیل

نیل بیری کا درخت پُھول دار ہوتا ہے اور اس کی بیری کا رنگ گہرا نیلا ہوتا ہے اور یہ دائمی درخت ہے ۔ عام طور پر یہ درخت سیدھا کھڑا ہوا ہوتا ہے مگر کبھی کبھار یہ لیٹی ہوئی جھاڑی کی شکل میں بھی ہوتا ہے جس کی اونچائی 10 سینٹی میٹر (3.9 انچ) سے لے کر 4 میٹر (160 انچ) تک ہوتی ہے۔ اس کے پھول گھنٹی سے مشابہ ہوتے ہیں اور ان کا رنگ سفید ‘ ہلکا گلابی یا لال ہوتا ہے۔ بعض اوقات یہ سبز بھی ہوتے ہیں۔ اس کا پھل بیری طرح ہے جس کا قطر 5-16 ملی میٹر (0.20-0.63 انچ) تک ہوتا ہے اور اس کے اوپر چمکدار تاج ہوتا ہے۔ اس کا پھل پہلے ہلکا سبز ہوتا ہے اور پھر سرخی مائل اودا ہوتا ہے اور آخر میں جب یہ پک جاتا ہے تو اس کا رنگ گہرا نیلا ہوجاتا ہے۔ نیل بیری کی جھاڑی پر پھل آنے کا موسم مئی سے اگست تک ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share