Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Cameillia Plant کیملیا کا پودا

English NameCameillia Plant
No name in Urduکیملیا

Description

تفصیل

کیملیا پھول دار پودوں کی ایک قسم ہے جو Theaceae خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ یہ مشرقی اور جنوبی ایشیا میں پیدا ہوتا ہے۔ کیملیا سدا بہار اور چھوٹا درخت ہے جو 20 میٹر تک بلند ہوتا ہے۔ اس کے پتّے سادہ، موٹے اور آرے کی طرح دانے دار ہوتے ہیں جو عام طور پر چمکدار ہوتے ہیں اور یہ پتّے ایک دوسرے کے مدِمقابل نہیں ہوتے۔ کیمیلیا کے پھول عموماً بڑے اور جاذبِ نظر ہوتے ہیں۔ ان کا قطر ایک سے 12 سینٹی میٹر تک ہوتا ہے۔ اس پھول کی قدرتی انواع میں 5 سے 9 پنکھڑیاں ہوتی ہیں اور یہ پھول رنگ برنگے ہوتے ہیں جو سفید، گُلابی یا سُرخ ہوتے ہیں۔ مکمل پیلے رنگ کے پھول صرف جنوبی چین اور شمالی ویتنام میں پائے جاتے ہیں۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share