Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Parody پیروڈی

English WordParody

Description

تفصیل

یہ لفظ "پیروڈیا" سے نکلا ہے جس کے معنی ہیں "جوابی نغمہ"۔اُردو زبان میں پیروڈی کو ایک لفظ "تحریف" یا "اضحوکہ" سے بھی تعبیر کیا گیا ہے لیکن "اضحوکہ نگاری" خاکہ نگاری کے لیے مخصوص ہے۔ پیروڈی ایک ادبی طرزِ تخلیق جس میں کسی نثر یا نظم کی نقل کرکے مزاح کا رنگ پیدا کیا جاتا ہے۔ اُردو ادب میں شیر محمد خان ابنِ انشاء کی کتاب"اُردو کی آخری کتاب" پیروڈی کی بہترین مثال ہے۔اس کے علاوہ مزاح گو شاعروں نے اُردو شاعری میں بھی پیروڈیاں تیار کی ہیں۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share