علم جیومیٹری میں عام طور پر زاویہ ناپنے کی اکائی کو "درجہ" کہتے ہیں۔انسانی جسم کی حرارت بھی "تھرمو میٹر" سے ڈگری فارن ہائیٹ میں ناپی جاتی ہے۔مادے کا نقطۂ اُبال بھی ڈگری سینٹی گریڈ یا ڈگری کیلون میں ماپا جاتا ہے۔
Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets
انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف