Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Pasanday پسندے

English NamePasanday

Description

تفصیل

پسندے بھی برصغیر کے اعلیٰ کھانوں میں سے ایک ڈش سمجھی جاتی ہے۔ اس کی تیاری کا مرحلہ اسی وقت سے شروع ہو جاتا ہے جب کوئی فرد قصاب کی دُکان پر گوشت کی خریداری کرتا ہو۔ اس کے لیے عموماً ران کا گوشت استعمال کیا جاتا ہے جس کو پارچوں میں کٹوایا جاتا ہے۔ پھر ان پارچوں کو بغدے سے نہ صرف مزید چپٹا کرایا جاتا ہے بلکہ اس کی دھار سے گوشت کی اوپری سطح پر ہلکا سا کٹ بھی لگایا جاتا ہے تاکہ مسالا ان پسندوں میں رَچ بَس جائے۔ اس کا مسالہ بھی خاص انداز سے تیار کر کے دیر تک بھونا جاتا ہے۔ اور ہانڈی میں شوربہ کی مقدار خاصی کم رکھی جاتی ہے۔ یہ ڈش عام گھرانوں میں اعلٰٰی اور عمدہ کھانے کے طور پر تصور کی جاتی ہے۔ انتہائی لذیذ اور مقبول ڈش ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share