Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Shakidor Dam شکیدور ڈیم

English NameShakidor Dam

Description

تفصیل

صوبہ بلوچستان کے ضلع پسنی میں واقع یہ چھوٹا سا بند ہے۔ اس ڈیم کی لمبائی 485 میٹر ہے۔ 2003ء میں 45 ملین روپے کی لاگت سے تعمیر ہوا۔ بدقسمتی سے 10 فروری 2005ء میں بارشوں کے نتیجے میں یہ بند ٹوٹ گیا اور 70 افراد پانی کے ریلے میں ڈوبے اور بہتے ہوئے بحیرہ عرب میں غرق ہوگئے۔ ہنوز یہ بند دوبارہ تعمیر نہ ہوا اور اس کی افادیت ضائع ہوگئی۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share