Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Avalanche برف یا مٹی کا طوفان

English NameAvalanche

Description

تفصیل

ماحول میں قدرتی تیز رفتاری یا انسانی سرگرمیوں کی وجہ سے برف پوش پہاڑوں کی بلندی سے ڈھال کی طرف اچانک برف کی ایک بڑی مقدار کا نہایت تیزرفتاری کے ساتھ گرنا ’’برف کا طوفان‘‘ کہلاتا ہے۔ یہ طوفان اپنی زد میں آنے والی ہر شے کو بہا لے جاتا ہے۔ پہاڑ کے اس خطے میں نیچے گرتی ہوئی برف میں ہوا اور پانی مل جاتے ہیں۔ یہ بہتی ہوئی برف ہے جو کیچڑ، پہاڑی ٹکڑے اور برف پر گرنے والے مواد سے مختلف ہوتی ہے۔ دوسری قدرتی تبدیلیوں کے برعکس جو تباہی پھیلا سکتی ہیں برف کا طوفان کبھی کبھار ہونے والے واقعات نہیں ہیں بلکہ ہر برفانی چوٹی پر عموماً وقوع پذیر ہوتے رہتے ہیں۔ اس کے بہاؤ کے نتیجے میں خوفناک تباہی پھیل سکتی ہے کیونکہ یہ اپنے ساتھ بہت تیز رفتاری سے نہ صرف برف بلکہ دوسری بہت سی اشیاء بہت طویل فاصلے تک لے کر جاتا ہے۔ انہیں اپنی خصوصیات کے اعتبار سے یا برف کی مقدار کے اعتبار سے تقسیم کیا جاتا ہے۔ اس طوفان کے حجم، جسامت اور تباہی کی صلاحیتوں کے اعتبار سے لوگارتھمی اسکیل پر اس کی 5 قسمیں بتائی گئی ہیں۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share