Description
تفصیل
چائلڈ کیریئر یا بے بی کیریئر چھوٹے بچوں کو اٹھانے میں استعمال ہوتا ہے جس کو بالغ افراد اپنے جسم پر لگالیتے ہیں۔ جسم پر لگانے والے کیریئر کے بہت زیادہ ڈیزائن ہوتے ہیں جیسے بے بی سلنگ ‘ بیک پیک کیریئر اور سوفٹ فرنٹ یا ہپ کیریئر۔ اس کی بہت زیادہ ورائٹی دستیاب ہے جس میں مختلف اشیاء سے بنے ہوئے خوشنما کیریئر ‘ بچوں کے آرام کو مدنظر رکھ کر بنائے گئے کیریئر شامل ہیں۔عموماً بے بی کیریئرز چھوٹے پرام یا سیارے ہوتے ہیں جن میں بہت چھوٹے بچوں کو بٹھایا جاتا ہے اور احتیاطاً ایک حفاظتی بیلٹ بھی بچّے کی کمر کے گِرد باندھ دی جاتی ہے۔