Word of the dayآج کا لفظ

Martello

لطف و کرم

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: حق اور فضل

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

T-Shirt ٹی شرٹ

English NameT-Shirt
No name in Urduبنیان / رنگین بنیان / ٹی شرٹ / جرسی

Description

تفصیل

دورِ جدید میں پتلون قمیض کے رواج کے ساتھ ساتھ ٹی شرٹ کے رواج نے بھی جنم لیا۔ شروع شروع میں کاٹن کے کپڑے ہی ٹی شرٹ میں استعمال ہوتے رہے پھر خاص جرسی نما کپڑے نے اس کی جگہ لے لی کیوں کہ یہ آرام دہ بھی ہے اور اس میں خاصی لچک پائی جاتی ہے۔اس میں کالر بھی ہوتا ہے اور بعض بغیر کالر کے ہوتی ہیں، فٹ بال کے شائقین نے اس رواج کو بامِ عروج پر پہنچایا مگر دیکھنے میں آیا ہے کہ ہر قسم کے کھیلوں کے شیدائی اپنی اپنی ٹیموں، ملکوں، افراد کی پسندیدہ شرٹس کو فخریہ اپناتے ہیں۔ سنجیدہ افراد اگر کسی خاص کھیل یا کھلاڑی کو نمایاں نہیں کرنا چاہتے تو بعض کمپنیاں سادہ شرٹس بھی بازار میں مہیا کرتے ہیں جن پر صرف کمپنی کا چھوٹا سا مونو گرام بنا ہوتا ہے جن میں Rebock, Nike وغیرہ خاص مشہور ہیں۔ یہ پہناوا بھی جدید دور میں بے پناہ مقبول ہوا ہے اور نوجوانوں ، بچوں اور بسا اوقات خاصی عمر کے افراد بھی خواہ خواتین / لڑکیاں ہوں یا حضرات،ان تمام میں یہ لباس یکساں مقبول ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share