Word of the dayآج کا لفظ

Martello

لطف و کرم

MEANS: ملک کی حفاظت کے لئے ساحلی قلعہ بندی

معنی: حق اور فضل

Listen to Urdu Pronunciationالفاظ کے تلفظ سنئیے

Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Flapper فلیپر

English NameFlapper
No name in Urduگھیر دار پاجامہ / میکسی نُما پاجامہ / غرارے سے ملتا جُلتا پاجامہ / چوڑے پائنچوں والی شلوار جس کا آج کل فیشن ہے

Description

تفصیل

فلیپر‘ ایک خاص قسم کے پاجامہ کا نام ہے مگر اس کی بناوٹ اور تراش خراش عام پاجاموں سے بہت مختلف ہوتی ہے اس میں دونوں پائنچے گھٹنوں سے چوڑے ہونے شروع ہوتے ہیں اور پنڈلی یا ٹخنوں کے نزدیک کافی گھیردار چوڑائی اختیار کر جاتے ہیں۔ پاک و ہند میں اس کو متعارف کرانے میں بے نظیر بھٹو صاحبہ کا کلیدی کردار ہے۔ یہ پہناوا آج بھی پاکستان میں خاصا مقبول ہے اور خواتین کا من پسند لباس کہلاتا ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share