Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Alzimer ایلزائمر

English NameAlzimer
No name in Urduنِسیان کی ایک قسم

Description

تفصیل

ایلزائمر بھولنے کی بیماری ڈیمنشیا(Dementia) کی سب سے بڑی قسم ہے۔ ایلزائمر ایک بتدریج بڑھنے والی بیماری ہے جس میں دماغ کے مخصوص خلیے مرنا شروع ہو جاتے ہیں اور دوبارہ نئے خلیوں میں تبدیل نہیں ہوتے جس کی وجہ سے یادداشت، سوچنے اور طرز عمل کی صلاحیتیں متاثر ہوتی ہیں۔ رفتہ رفتہ حافظہ بالکل جواب دے جاتا ہے یہاں تک کہ مریض اپنا، اپنے گھروالوں، اپنے بچوں کے نام اور ان کی شکل بھی بھول جاتا ہے ۔ مریض اچانک غصّے میں آجاتا ہے اور رونا شروع کر دیتا ہے۔ یہ بیماری عموماً پچاس سے ساٹھ سال کے بعد نمو دار ہوتی ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share