اردو انک ڈاٹ کام انگریزی سے اردو آن لائن ڈکشنری ہے جو ہمیں انگریزی الفاظ کے مختلف اردو مطالب فراہم کرتی ہے۔ جب کبھی آن لائن یا آف لائن کام کرتے ہوئے کسی مشکل لفظ کا سامنا ہو تو صرف سرچ بکس پر یہ لفظ لکھیں اور براؤزر کی مدد سے تلاش کریں۔ ویب سائٹ کا سرچ انجن فوری طور پر اس مخصوص لفظ کا مطلب بشمول اس کا ماخذ، اس سے منسلک الفاظ، واحد، جمع، تلفظ وغیرہ بتائے گا۔ اس کے علاوہ بہتر طور پر سمجھنے کے لئے اس لفظ سے متعلق محاورے، جملے، اقوال، ہم معنی الفاظ کے بارے میں بھی آگاہی ہوگی۔ شاعری سے دلچسپی رکھنے والے افراد کے لئے اس ڈکشنری میں اردو کے عظیم شعرا کی شاعری بھی شامل ہے۔


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter