URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Transportٹرانسپورٹ

Networks سڑک

Types of TransportNetworks
Types of Transport_Urduذریعۂ آمد و رفت
English NameRoads
Urdu Name راہ / سڑک / روڈ
Pluralسڑکیں / سڑکوں
Urdu Name N\A
Image

Description

تفصیل

سڑک وہ ہموار اور زمینی راستہ ہے جس پر سواریاں، بالشمول موٹر گاڑیاں، بسیں، تانگے، چھکڑے وغیرہ باآسانی چلائے جاسکتے ہیں۔امریکہ میں دُنیا کی عظیم الشان سڑکیں دیکھی جاسکتی ہیں،وطنِ عزیز(پاکستان) میں "موٹر وے " ،سُپر ہائی وے اور نیشنل ہائی وے قابل تذکرہ شاہراہیں ہیں۔

Poetry

Pinterest Share