URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Spices & Herbsمصالحے اور جڑی بوٹیاں

White Pepper سفید مرچ

English NameWhite Pepper
Image

Description

تفصیل

یہ کالی مرچ کی ایک قسم ہے۔ گول دانوں کی شکل میں پائی جاتی ہے۔ اس کا مزاج بھی سیاہ مرچ کی طرح ہوتا ہے۔ اس کے اندر ہلکے زردی مائل بیج بھی ہوتے ہیں جو ذائقہ میں کڑوے اور مزاج میں تیزی رکھتے ہیں۔ ہنڈیا میں بہ طور مسالا ڈالی جاتی ہے۔ بحیرۂ روم کے خطہ میں بکثرت پائی جاتی ہے اس کی جسامت درمیانی اور چھوٹی نسل کی سیاہ مرچ کے برابر ہوتی ہے۔ چائینیز کھانوں کا ایک لازمی جُزو ہے۔

Poetry

Pinterest Share