تمنا کوں عالم اے موہن سچ بولتا ہے غم تراش
سچ بھی تمہارے ملنے میں ہوتا ہے سب دکھ پاش پاش
(ہاشمی)
|
خاطر کسی لا تیچ نیں ٹک پینی اوڑی ہے ککر
سج مغز بھپلاتاچ ہے لے دبدبہ ہور طمطراق
(ہاشمی)
|
پچھتاوابھوت آوے انپراے نیںسوتمنا
شک کر وداغ کتی چپ پردے کی آڑسوں میں
(ہاشمی)
|
انجھو کاجل لے ٹپکے سوسنے پر دیکھ بھابی کیں
ہوہ کے جوہری کیں تے لے پنی ہار نیلم کا
(ہاشمی)
|
سوسوروپے تو یک کو یک لگتا تھا ساقی تھے تویاں
وو گئے تو سب کسوٹ اتا ہوئی روٹی ساری آٹ پر
(ہاشمی)
|
کتے کو چپ کتی ہوں میں ولے یوں جی میں گھٹ گئی ہوں
نزیک ہوہاسمی کے مل میں آٹھوں پھار بیٹھوں گی
(ہاشمی)
|