Sabiqa/Lahiqa
سابقہ/لاحقہ
Setup Sabiqa
سیٹ اپ سبیکا
Setup Lahiqa
سیٹ اپ لہقہ
Search Sabiqa Words
سبیکا تلاش کریں
Search Lahiqa Words
لہقہ تلاش کریں
Add Schedule
نظام شیڈول
Schedule Word
لفظ شیڈول کریں
Schedule Couplet
شاعری شیڈول کریں
Schedule Encyclopedia
انسائیکلوپیڈیا شیڈول کریں
Adbi Corner
ادبی کارنر
Adbi Personalities
ادبی شخصیات
Chorographs
ادبی کارنر
Shair
شعر
Shair
شعر
Gallery
گیلری
ALL Couplets
شعر گیلری
ALL Ghazals
غزل گیلری
Flash Card
فلیش کارڈ
Setup Forms
سیٹ اپ فارم
Singular Plural
واحد جمع
Roman Words
رومن
Visitors
زائرین
Encyclopedia
دائرة المعارف
(انسائیکلوپیڈیا)
Suggestions
تجاویز
Dictionary
لغت
Shair
شعر
Muhavare
محاورے
Muhavara Stories
محاورے کی کہانیاں
1 Muhavara 1 Shair
ایک شعر ایک محاورہ
Encyclopedia
دائرة المعارف
(انسائیکلوپیڈیا)
Adbi Corner
ادبی کارنر
Adeeb
ادیب
Shayar
شاعر
Gallery
گیلری
Couplet Gallery
شعر گیلری
Ghazal Gallery
غزل گیلری
Muhaware Ki Kahanian
محاورے کی کہانیاں
1 Muhavara 1 Shair
ایک شعر ایک محاورہ
Contact Us
رابطہ
EN
ار
Search
تلاش
EN
English
Urdu
Roman
aTeeran
aTeeran کے انگریزی معنی
a garland
a necklace
A reel
a skin of thread
the circle in which a horse is traned
aTeeran کے مترادفات
چرخی
دُبلا
لاغر
مانذہ
ٹوچن
aTeeran کے معنی
(مجازاً) خستہ
(کنایةً) مدہوش
ایک سیدھی لکڑی کے سرے پر دو چھوٹی خمیدہ لکڑیاں لگی ہوتی ہیں۔ جن کے کنارے بھی خمدار ہوتے ہیں۔ اِس پر سوت لپیٹ کر انٹی بناتے ہیں
جس کے ہاتھ پاؤں نشے یا بیہوشی وغیرہ میں اٹیرن کی طرح اُلٹے سیدھے ہوجائیں
خمیدہ کمر
دو گھری پھرت
گھوڑا پھیرنے کا چکر
گھوڑے کی پھرت کا وہ انداز جو اٹیرن کے لچھے سے مشابہ ہوتا ہے
لاغر انسان جو گویا ہڈیوں کی مالا ہو
وہ چیز یا آلہ جس پر انٹی بنانے کے لیے سوت لپیٹتے ہیں (جس کی شکل یہ ہوتی ہے کہ آٹھ دس انچ لمبی گول پتلی لکڑی کے اوپر نیچے چھوٹی دو لکڑیاں اس طرح آڑی لگاتے ہیں کہ لمبی لکڑی دونوں کے بیچ میں ہوتی ہے۔ ان دونوں لکڑیوں کے کنارے اوپر کی طرف خمدار ہوتے ہیں، جن پر انگریزی کے آٹھ کے ہندسے کی شکل میں سوت لپیٹا جاتا ہے)