ہچکی


ہچکی کے معنی

(طب) چھوٹی تیز اٹکنے کی آواز جو سانس کے دفعتاً رکنے سے پیدا ہوتی ہے جس کی وجہ سے پردہ شکم اور نرخرے کے سرے کا فوری تشنج سے سکڑنا ہےعربی فواقفارسی ہچکہوہ حالت جو نزع کے وقت ہوتی ہےوہ ہوا جو آواز کے ساتھ نکلتی ہےوہ ہوا جو گلے سے رک رک کر نکلتی ہے اور نیز وہ حالت جو نزع اور جانکنی کے وقت پیش آتی ہےہچکنا سے

ہچکی کے مترادفات

سبکیسسکیگھگھیہچکہہلکہُلہُکہڈکیہِڑکیہکّہہُکّہہکہ

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter