Sabiqa/Lahiqa
سابقہ/لاحقہ
Setup Sabiqa
سیٹ اپ سبیکا
Setup Lahiqa
سیٹ اپ لہقہ
Search Sabiqa Words
سبیکا تلاش کریں
Search Lahiqa Words
لہقہ تلاش کریں
Add Schedule
نظام شیڈول
Schedule Word
لفظ شیڈول کریں
Schedule Couplet
شاعری شیڈول کریں
Schedule Encyclopedia
انسائیکلوپیڈیا شیڈول کریں
Adbi Corner
ادبی کارنر
Adbi Personalities
ادبی شخصیات
Chorographs
ادبی کارنر
Gallery
گیلری
ALL Couplets
شعر گیلری
ALL Ghazals
غزل گیلری
Flash Card
فلیش کارڈ
Setup Forms
سیٹ اپ فارم
Singular Plural
واحد جمع
Roman Words
رومن
Visitors
زائرین
Dictionary
لغت
Shair
شعر
Muhavare
محاورے
Muhavara Stories
محاورے کی کہانیاں
1 Muhavara 1 Shair
ایک شعر ایک محاورہ
Encyclopedia
انسائیکلوپیڈیا
Adbi Corner
ادبی کارنر
Gallery
گیلری
Couplet Gallery
شعر گیلری
Ghazal Gallery
غزل گیلری
Muhaware Ki Kahanian
محاورے کی کہانیاں
1 Muhavara 1 Shair
ایک شعر ایک محاورہ
Contact Us
رابطہ
EN
ار
Search
تلاش
EN
English
Urdu
Roman
گوبھی
اردو معنی
اس میں تنا بیچ میں سے پھول کر گول ہو جاتا ہے۔ اس گول حصے کو شلغموں کیطرح پکاتے ہیں
ایک ترکاری کا نام جو کئی قسم کی ہوتی ہے
ایک قسم کا کرم کلّا / کلّہ
بند گوبھی یا کرم کلا اس میں بجائے پھول کے سبز پتوں کا نوکدار یا گول گیند سا درمیان میں بن جاتا ہے۔ ان پتوں کو ساگ کی طرح پکاتے ہیں
بٹن گوبھی۔ اس میں ہر پتے کے پاس چھوٹے چھوٹے گیند سے پھوٹتے ہیں جو پتوں کا مجموعہ ہوتے ہیں۔ انہیں ساگ کی طرح پکاتے ہیں۔ یہ سب سے زیادہ لذیذ ہوتے ہیں۔ مگر ان کا رواج ہندوستان میں کم ہے
پھول گوبھی اس میں درمیان میں ایک بڑا پھول نکلتا ہے۔ جسے ابال یا پکا کر کھاتے ہیں
گانٹھ گوبھی
گنجفہ میں ایک اصطلاح
مترادفات
گوبہی
کُرنب
انگریزی معنی
a cabbage
a cauliflower
Brussels Sprout
Cabbage
cauliflower