Sabiqa/Lahiqa
سابقہ/لاحقہ
Setup Sabiqa
سیٹ اپ سبیکا
Setup Lahiqa
سیٹ اپ لہقہ
Search Sabiqa Words
سبیکا تلاش کریں
Search Lahiqa Words
لہقہ تلاش کریں
Add Schedule
نظام شیڈول
Schedule Word
لفظ شیڈول کریں
Schedule Couplet
شاعری شیڈول کریں
Schedule Encyclopedia
انسائیکلوپیڈیا شیڈول کریں
Adbi Corner
ادبی کارنر
Adbi Personalities
ادبی شخصیات
Chorographs
ادبی کارنر
Gallery
گیلری
ALL Couplets
شعر گیلری
ALL Ghazals
غزل گیلری
Flash Card
فلیش کارڈ
Setup Forms
سیٹ اپ فارم
Singular Plural
واحد جمع
Visitors
زائرین
Dictionary
لغت
Shair
شعر
Muhavare
محاورے
Muhavara Stories
محاورے کی کہانیاں
1 Muhavara 1 Shair
ایک شعر ایک محاورہ
Encyclopedia
انسائیکلوپیڈیا
Adbi Corner
ادبی کارنر
Gallery
گیلری
Couplet Gallery
شعر گیلری
Ghazal Gallery
غزل گیلری
Muhaware Ki Kahanian
محاورے کی کہانیاں
1 Muhavara 1 Shair
ایک شعر ایک محاورہ
Contact Us
رابطہ
EN
ار
Search
تلاش
EN
English
Urdu
Roman
کمند
اردو معنی
ایک قسم کی چرمی رستی جو لڑائی کے وقت دشمن کی گردن میں پھینک کر ڈال دیتے اور اسے اس کے وسیلہ سے اپنی طرف کھینچ لیتے ہیں اور کبھی کسی چیز یا آدمی کو بھی اونچی جگہ پر اُس سے چڑھالیتے ہیں
ایک قسم کی چرمی رسی جو لڑائی کے وقت دشمن کی گردن میں پھینک کر ڈال دیتے اور اسے اس کے وسیلہ سے اپنی طرف کھینچ لیتے ہیں اور کبھی کسی چیز یا آدمی کو بھی اونچی جگہ پر اس سے چڑھالیتے ہیں
چوروں کا وہ رسا جس کے ذریعے سے کوٹھوں پر چڑھ جاتے ہیں
چوروں کا وہ رسّا جس کے ذریعے سے کوٹھوں پر چڑھ جاتے ہیں
رسائی کا ذریعہ
رسی جس سے کسی جانور کو پکڑتے ہیں
رسی کی سیڑھی (پڑنا۔ پھینکنا۔ ڈالنا۔ لگانا۔ لگنا کے ساتھ)
مترادفات
پھندا
جال
جُھولا
حلقہ
رسّا
رسّی
رسن
شولان