کلاہ


کلاہ کے معنی

ایک قسم کی لمبی ٹوپی جو پگڑی کے نیچے رکھتے ہیںتاج شاہیلمبی ٹوپی جیسے کابلیوں کے پاس ہوتی ہے اور اسے پہن کر لنگی وغیرہ بھی باندھ لیتے ہیں ، اس صورت میں اس کا اوپر کا حصہ جو اکثر کامدار ہوتا ہے ، کھلا رہتا ہےلمبی ٹوپی جیسے کابلیوں کے پاس ہوتی ہے اور اسے پہن کر لنگی وغیرہ بھی باندھ لیتے ہیں اس صورت میں اس کا اوپر کا حصہ جو اکثر کامدار ہوتا ہے،کھلا رکھتے ہیں

کلاہ کے مترادفات

افسراکلیلتاجقلنسوہمکسٹمُکٹٹوپی

کلاہ کے انگریزی معنی

(ABB. کلہ kulah) (lit.) cap(ABB. ??? kulah) (lit.) caphead-gear

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter