Sabiqa/Lahiqa
سابقہ/لاحقہ
Setup Sabiqa
سیٹ اپ سبیکا
Setup Lahiqa
سیٹ اپ لہقہ
Search Sabiqa Words
سبیکا تلاش کریں
Search Lahiqa Words
لہقہ تلاش کریں
Add Schedule
نظام شیڈول
Schedule Word
لفظ شیڈول کریں
Schedule Couplet
شاعری شیڈول کریں
Schedule Encyclopedia
انسائیکلوپیڈیا شیڈول کریں
Adbi Corner
ادبی کارنر
Adbi Personalities
ادبی شخصیات
Chorographs
ادبی کارنر
Gallery
گیلری
ALL Couplets
شعر گیلری
ALL Ghazals
غزل گیلری
Flash Card
فلیش کارڈ
Setup Forms
سیٹ اپ فارم
Singular Plural
واحد جمع
Roman Words
رومن
Visitors
زائرین
Dictionary
لغت
Shair
شعر
Muhavare
محاورے
Muhavara Stories
محاورے کی کہانیاں
1 Muhavara 1 Shair
ایک شعر ایک محاورہ
Encyclopedia
انسائیکلوپیڈیا
Adbi Corner
ادبی کارنر
Gallery
گیلری
Couplet Gallery
شعر گیلری
Ghazal Gallery
غزل گیلری
Muhaware Ki Kahanian
محاورے کی کہانیاں
1 Muhavara 1 Shair
ایک شعر ایک محاورہ
Contact Us
رابطہ
EN
ار
Search
تلاش
EN
English
Urdu
Roman
کبڈی
اردو معنی
اس کے کھیلنے کا طریقہ یہ ہے کہ ایک لڑکا ایک گروہ کی طرف سے دوسرے گروہ کی حد میں کبڈی کبڈی کہتا ہوا جاتا ہے اگر وہ مخالف کے کسی آدمی کو چھوکر بغیر دم ٹوٹے پالے تک آئیگا تو یہ اے مار آیا یعنی اس کھیلنے والے کو نکمّا کردیا
ایک خاص ہندی کھیل جس میں دو فریق ہوتے ہیں اور زمین پر ایک لکیر مقررہ لمبائی کی کھینچ کردونوں سروں پر نشانات لگا دیتے ہیں کہ گزرنے والا ان نشانات کے اندر سے گزرے۔ ایک آدمی ایک فریق کا کبڈی کبڈی کہتا ہوا دوسری طرف جاتا ہے۔ اور جب تک سانس نہ ٹوٹے دوسرے فریق کے کسی آدمی کو چھونے کی کوشش کرتا ہے۔ اگر چھو دے تو وہ نکما ہو جاتا ہے۔ اگر اس کا دم ٹوٹ جائے اور اسے کوئی چھولے تو یہ نکما ہو جاتا ہے۔ نکما آدمی ایک طرف بیٹھ جاتا ہے۔ اس کی ایک اور قسم ہے جس میں ایک خاص حلقے سے باہر کوئی فریق نہیں جا سکتا۔ اس میں آنے والے کو پکڑنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اگر اسے پکڑ لیا جائے اور اس کا سانس ٹوٹ جائے تو وہ نکما ہو جاتا ہے۔ نہیں تو اسے پکڑنے والے۔ اسی طرح جس گروہ کے سب آدمی نکمے ہو جائیں۔ وہ ہار جاتا ہے
لڑکوں کے ایک کھیل کا نام جس میں برابر کے دو گروہ بناکر کھیلتے اور بیچ میں ایک حد فاصل مقرر کرکے وہاں مٹی کا ڈھیر یا جوتیاں وغیرہ رکھ کر اسے پالا کہتے ہیں