Sabiqa/Lahiqa
سابقہ/لاحقہ
Setup Sabiqa
سیٹ اپ سبیکا
Setup Lahiqa
سیٹ اپ لہقہ
Search Sabiqa Words
سبیکا تلاش کریں
Search Lahiqa Words
لہقہ تلاش کریں
Add Schedule
نظام شیڈول
Schedule Word
لفظ شیڈول کریں
Schedule Couplet
شاعری شیڈول کریں
Schedule Encyclopedia
انسائیکلوپیڈیا شیڈول کریں
Adbi Corner
ادبی کارنر
Adbi Personalities
ادبی شخصیات
Chorographs
ادبی کارنر
Gallery
گیلری
ALL Couplets
شعر گیلری
ALL Ghazals
غزل گیلری
Flash Card
فلیش کارڈ
Setup Forms
سیٹ اپ فارم
Singular Plural
واحد جمع
Visitors
زائرین
Dictionary
لغت
Shair
شعر
Muhavare
محاورے
Muhavara Stories
محاورے کی کہانیاں
1 Muhavara 1 Shair
ایک شعر ایک محاورہ
Encyclopedia
انسائیکلوپیڈیا
Adbi Corner
ادبی کارنر
Gallery
گیلری
Couplet Gallery
شعر گیلری
Ghazal Gallery
غزل گیلری
Muhaware Ki Kahanian
محاورے کی کہانیاں
1 Muhavara 1 Shair
ایک شعر ایک محاورہ
Contact Us
رابطہ
EN
ار
Search
تلاش
EN
English
Urdu
Roman
ڈوگر
اردو معنی
(Doger): (اُردو ۔ ڈوگر) مسلم، پنجابی خاندان/برادری ہے۔ اور پاکستان کے صوبہ پنجاب میں آباد ہیں۔ ڈوگر لفظ بطورِ خاندانی شناخت کے اپنے نام کے ساتھ استعمال کرتے ہیں۔ ان کا اصل تعلق ترکی اور شمالی عراق سے لے کر کُرد قبائل اور ترکی سے ملتا ہے۔ ہندوستان میں شامل پنجاب اور ہریانہ کے علاقہ میں بھی ان کی خاصی تعداد سکونت پذیر ہے۔ اور انڈیا میں پائے جانے والے ان افراد کی خاصی تعداد ہندو مذہب اور سکھ قوموں میں بھی پائی جاتی ہے اور وہ لوگ بھی اپنے نام کے ساتھ ڈوگر لگاتے ہیں۔ ہندوستان میں بلند شہر (U.P) کے علاقہ میں بھی ان کی خاصی تعداد ہے مگر پاکستان میں پائے جانے والے ان افراد کی کثیر تعداد مسلم مذہب سے متعلق ہے۔ کشمیر کے علاقہ میں بھی ڈوگر/ڈوگرہ افراد بھاری تعداد میں ملتے ہیں۔ راجہ گلاب سنگھ کا تعلق بھی اسی قبیلہ سے تھا
ایک ذات مسلمانوں اور ہندوؤں میں
انگریزی معنی
oriental [E]