ڈالنا


ڈالنا کے معنی

(بنیاد) نیو رکھنا، شروع کرنا، آغاز کرنا، دوسرے افعال کے ساتھ تکمیل فعل کے لئے لگاتے ہیں جیسے دے ڈالنا، کھا ڈالنا(چادر) شادی کرنا۔ ہندوؤں میں عموماً بیوہ کی شادی کے متعلق استعمال ہوتا ہے(حساب میں) کسی کے نام کوئی رقم لکھنا(دل میں) خیال پیدا کردینا(گھر میں) مدخولہ بنانا، شادی کرنا، اس عورت کے متعلق کہتے ہیں جس سے باقاعدہ شادی نہ ہو(کام) کسی کے متعلق کوئی کام کردینا(ہاتھ) کام شروع کرناپڑنا کاجمع کرناقے کرنا

ڈالنا کے مترادفات

ڈالنا کے انگریزی معنی

broadcastdownlayparenthesispostpourput onscattersowsow ; broadcast ; scattertake (woman) as mistressthrow downvomitwearwear ; put on

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter