چھاپہ


چھاپہ کے معنی

(لکھنؤ) وہ نشان جو عورتیں صحنک یعنی طباق نذر یا گھر کی دیوار پر نیاز کے وقت لگادیتی ہیںتجارت کے مال کا وہ نشان جو محصول لے لینےکی علامت ہےچھاپنے کا آلہچھپا ہوارات کو غنیم پر چڑھ کر قتل عام کرناسانچا ڈھالنے کا ظرفقالبِ طبعمُہر خرمنوہ نشان جو ہندو جاگری دوار کا اور تیرتھوں میں جاکر اپنے ابزووں اور کندھوں پر لگواتے ہیںکھلیان پر ٹھپا لگانے کا آلہ

چھاپہ کے مترادفات

چھاپہ کے انگریزی معنی

editionfiery ; flaring [A ~ ذکاوت]impressionprintraidsealshrewdstamp

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter