وقف
وقف کے معنی
کھڑا ہونابخشی ہوئی جائداد یا نذر و نیازپُن نیارتھپُن کی ہُوئی چیزجب ایک دفعہ مالک کسی چیز کو وقف کردے تو پھر اس کا کوئی مالک نہیں رہتاخدا کے نام پر چھوڑی ہوئی چیزخدا کے نام پر چھوڑی ہوئی چیز جس کا کوئی خاص مالک نہ ہو مگر اُس مذہب کے سب لوگ اُس کے نگراں ہوںرفاہ عام کے لئے دی ہوئی چیز اس سے ہر شخص فائدہ اٹھا سکتا ہے مگر جس کام کے لئے یہ چیز دی جائے اس کے سوا دوسرے کام کے لئے استعمال نہیں ہوسکتیوہ چیز جو کسی کی مِلک نہ ہو اور خدا كی راہ دیدی ہووہ ٹھہراؤ جو قرآن شریف پڑھنے میں کیا جاتا ہے
وقف کے مترادفات
وقف کے انگریزی معنی
((Plural) اوقاف auqáf)devoting (one's life, etc. to)foundation for public charitypunctuation markstop