Sabiqa/Lahiqa
سابقہ/لاحقہ
Setup Sabiqa
سیٹ اپ سبیکا
Setup Lahiqa
سیٹ اپ لہقہ
Search Sabiqa Words
سبیکا تلاش کریں
Search Lahiqa Words
لہقہ تلاش کریں
Add Schedule
نظام شیڈول
Schedule Word
لفظ شیڈول کریں
Schedule Couplet
شاعری شیڈول کریں
Schedule Encyclopedia
انسائیکلوپیڈیا شیڈول کریں
Adbi Corner
ادبی کارنر
Adbi Personalities
ادبی شخصیات
Chorographs
ادبی کارنر
Gallery
گیلری
ALL Couplets
شعر گیلری
ALL Ghazals
غزل گیلری
Flash Card
فلیش کارڈ
Visitors
زائرین
Dictionary
لغت
Shair
شعر
Muhavare
محاورے
Muhavara Search
تلاش محاورہ
Muhavara Stories
محاورے کی کہانیاں
1 Muhavara 1 Shair
ایک شعر ایک محاورہ
Encyclopedia
انسائیکلوپیڈیا
Adbi Corner
ادبی کارنر
Gallery
گیلری
Couplet Gallery
شعر گیلری
Ghazal Gallery
غزل گیلری
Muhaware Ki Kahanian
محاورے کی کہانیاں
1 Muhavara 1 Shair
ایک شعر ایک محاورہ
EN
ار
Search
تلاش
EN
English
Urdu
Roman
نظامانی
اردو معنی
Nizamani: یہ بلوچ قبائل کی ایک شاخ ہے جو پاکستان کے علاقہ بلوچستان اور سندھ میں آباد ہیں۔ نظامانی دراصل رند بلوچ قبائل کی ایک شاخ ہے اور ایک مشہور شخصیت نظام خان کی اولاد کہلاتی ہے۔ جو نہایت مشہور صوفی، بزرگ شمار کئے جاتے ہیں۔اپنے دور کے پہنچے ہوئے صوفی اور معرفانہ کلام کہنے کی صفات کے حامل فرد تھے۔ ان کے پانچ بیٹے تھے جن کی اولاد اور ذریت نظامانی کہلاتی ہے۔ ان کا مقبرہ ڈیرہ غازی خان میں ہے جو شمالی پنجاب پاکستان میں واقع ہے۔ نظامانیوں کی بڑی تعداد سندھ میں رہتی ہے اور بلوچستان اور پنجاب میں بھی پائی جاتی ہے
Couplet Gallery
شعر گیلری