Sabiqa/Lahiqa
سابقہ/لاحقہ
Setup Sabiqa
سیٹ اپ سبیکا
Setup Lahiqa
سیٹ اپ لہقہ
Search Sabiqa Words
سبیکا تلاش کریں
Search Lahiqa Words
لہقہ تلاش کریں
Add Schedule
نظام شیڈول
Schedule Word
لفظ شیڈول کریں
Schedule Couplet
شاعری شیڈول کریں
Schedule Encyclopedia
انسائیکلوپیڈیا شیڈول کریں
Adbi Corner
ادبی کارنر
Adbi Personalities
ادبی شخصیات
Chorographs
ادبی کارنر
Gallery
گیلری
ALL Couplets
شعر گیلری
ALL Ghazals
غزل گیلری
Flash Card
فلیش کارڈ
Setup Forms
سیٹ اپ فارم
Singular Plural
واحد جمع
Visitors
زائرین
Dictionary
لغت
Shair
شعر
Muhavare
محاورے
Muhavara Stories
محاورے کی کہانیاں
1 Muhavara 1 Shair
ایک شعر ایک محاورہ
Encyclopedia
انسائیکلوپیڈیا
Adbi Corner
ادبی کارنر
Gallery
گیلری
Couplet Gallery
شعر گیلری
Ghazal Gallery
غزل گیلری
Muhaware Ki Kahanian
محاورے کی کہانیاں
1 Muhavara 1 Shair
ایک شعر ایک محاورہ
Contact Us
رابطہ
EN
ار
Search
تلاش
EN
English
Urdu
Roman
مچھلی
اردو معنی
انسان کے بازو کا گوشت جو کسی قدر ابھرا ہوتا ہے
ایک آبی جانور جو لمبوترا ہوتا ہے۔ اس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں مگر عموماً سیاہی مائل سفید ہوتا ہے۔ بعض کے بدن پر گول چھلکے ہوتے ہیں۔ اس کا گوشت کھایا جاتا ہے۔ اس میں اور دوسرے جانوروں میں یہ فرق ہے کہ اس کے پھیپڑے نہیں ہوتے اور یہ گلپھڑوں کے ذریعے سانس لیتی ہے۔ اس کا خون سرد ہوتا ہے۔ ٹانگوں کی بجائے پر ہوتے ہیں اور دم کے ذریعے مڑتی ہے ۔ اس کی ہزاروں قسمیں ہیں پانی سے نکالنے پر مر جاتی ہے
ایک بُرج
بچوں کا ایک کھیل جس میں مچھلی کی شکل کا کھلونا بالوں میں پروتے اور نچاتے ہیں
ساق حیوانات کا گوشت
مچھلی کی شکل کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جو بعض زیورات میں لگائے جاتے ہیں
مچھلی کی صورت کا کان ایک زیور
ناک میں پہننے کا بلاق جو مچھلی کی صورت کا ہوتا ہے
وہ گوشت جو رانوں کے جوڑ میں ہوتا ہے
ہتھیلی کا اندرونی گوشت
مترادفات
پستہ
جلمین
حوت
دیشارن
رگت
روراں
سسروا
سفری
سمندر
سمک
فش
گشترپاتھین
ماہی
مچھری
مچھریا
مچھی
مہاسر
نون
انگریزی معنی
flesh of arm or foreleg