منہدی


اردو معنی

اہل تشیع محرم کی ساتویں تاریخ کو رنگین کاغذ کی ایک چو گوشہ چیز بناتے ہیں اور اس کے چاروں گوشوں میں سرخ اور سبز شمعیں روشن کرکے تعزیہ خانوں میں رکھتے ہیںایک پودہ جس کے پتے سکھا کر پیس کر رکھ چھوڑتے ہیں بعض جگہ اسکی باڑ بھی لگاتے ہیںایک قسم کے درخت کا نام جس کے پتوں کو پیس کر لگانے سے ہاتھ سُرخ ہوجاتے ہیںساچق سے ایک روز پیشتر کی رسم شادی کی ایک رسم کا نام جس میں دولھا کے گھر سے دلہن کے یہاں مہندی کیساتھ سنگار کی اور چیزیں بھیجتے ہیںعورتیں پانی میں گوندھ کر ہاتھوں پر ملتی ہیں جس سے ہاتھ سرخ ہوجاتے ہیںمحرم کی ساتویں تاریخ کو جو تعزیوں پر منہدی ے نام سے مثلِ تعزیہ ایک ڈھانچ بنا کر لے جاتے ہیں جس سے حضرت قاسم كی منہدی كی طرف اشارہ ہےمیند ھکاوہ ماتمی اشعار جو محرم کی مہندی کے روز پڑھے جاتے ہیںیہ حضرت قاسم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شادی کی نقل ہے، بعض لوگ اسے مہد کا مخرب سمجھتے ہیں اور مراد حضرت علی اصغر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے گہوار سے لیتے ہیں

مترادفات

Pinterest Share