Sabiqa/Lahiqa
سابقہ/لاحقہ
Setup Sabiqa
سیٹ اپ سبیکا
Setup Lahiqa
سیٹ اپ لہقہ
Search Sabiqa Words
سبیکا تلاش کریں
Search Lahiqa Words
لہقہ تلاش کریں
Add Schedule
نظام شیڈول
Schedule Word
لفظ شیڈول کریں
Schedule Couplet
شاعری شیڈول کریں
Schedule Encyclopedia
انسائیکلوپیڈیا شیڈول کریں
Adbi Corner
ادبی کارنر
Adbi Personalities
ادبی شخصیات
Chorographs
ادبی کارنر
Gallery
گیلری
ALL Couplets
شعر گیلری
ALL Ghazals
غزل گیلری
Flash Card
فلیش کارڈ
Setup Forms
سیٹ اپ فارم
Singular Plural
واحد جمع
Visitors
زائرین
Dictionary
لغت
Shair
شعر
Muhavare
محاورے
Muhavara Stories
محاورے کی کہانیاں
1 Muhavara 1 Shair
ایک شعر ایک محاورہ
Encyclopedia
انسائیکلوپیڈیا
Adbi Corner
ادبی کارنر
Gallery
گیلری
Couplet Gallery
شعر گیلری
Ghazal Gallery
غزل گیلری
Muhaware Ki Kahanian
محاورے کی کہانیاں
1 Muhavara 1 Shair
ایک شعر ایک محاورہ
Contact Us
رابطہ
EN
ار
Search
تلاش
EN
English
Urdu
Roman
مغل
اردو معنی
ایک قوم جو اصل میں منگولیا کی رہنے والی ہے جو چین اور تاتار کے شمال میں ایک ملک ہے چنگیز خان کے زمانے میں اس قوم نے خروج کیا اور تاتار، چین، ایران افغانستان اور روس کو فتح کیا، چنگیز خان کے پوتے ہلاکو خان کے عہد میں بغداد فتح ہوا، اس کے ایک امیر کی اولاد سے امیر تیمور تھا جس کی نسل سے بابر نے ہندوستان فتح کرکے سلطنت مغلیہ قائم کی، اب یہ مسلمانوں کی مشہور چار قوموں میں سے ایک سمجھی جاتی ہے، اس وقت دنیا کے کسی خطے میں اس قوم کی حکومت نہیں، خاص منگولیا کے مغل بدھ مذہب کے پیرو ہیں، باقی سب نے اسلام اختیار کرلیا ہوا ہے
بعض فرہنگ نولیوں نے شریر کے ستی بھی لکھے ہیں
بعض فرہنگ نویسوں نے شریر کے معنی بھی لکھے ہیں
ترکوں کے ایک عمدہ فرقہ کا نام
سادہ دل
مسلمانوں کا تیسرا فرقہ جو پٹھانوں سے افضل خیال کیا جاتا ہے
مغل کی اصطلاح (مغول:فارسی) فارسی زبان سے لی گئی ہے جو دراصل منگول قوم سے متعلق ہے جو منگولیا کے علاقے جھیل بیکال /صحرائے گوبی کے بادیہ نشین تھے۔ یہ اصطلاح ’’مغل‘‘ پاکستان، ایران، افغانستان اور ہندوستان میں استعمال کی جاتی ہے۔ ہسٹری کے مطابق ان علاقوں میں آباد/ پائے جانے والے مغل دراصل منگول آرمی میں شامل افراد کی نسلیں ہیں جو ان علاقوں میں گُھس کر قابض ہوگئے اور آباد ہوئے اور ان کی نسلیں یہاں پروان چڑھیں۔ جنوبی ایشیاء (ہندوستان) میں ظہیرالدین بابر، وہ پہلا حکمران تھا جس کا نسلی تعلق منگولوں سے تھا۔اس مغل خاندان نے تقریباً 300 سال تک ہندوستان پر حکومت کی جس میں بڑے بڑے نامور بادشاہ گزرے ہیں۔ اکبرِ اعظم اور اورنگ زیب عالمگیر نے بڑے زمانے تک طمطراق کے ساتھ حکومت کی ہے۔ اورنگ زیب کی سلطنت رنگون سے لے کر تاشقند اور بلخ وبخارا وکابل سے لے کر راس امید تک پھیلی ہوئی تھی
مترادفات
تاتاری
انگریزی معنی
a descendent of these
a racial mixture of Turks and Mongols
moghul
mongols