مرہٹہ


اردو معنی

(ما ۔ بڑا راشٹر قوم) مہاراشٹرک ۔ مہاراشٹر کا)اس قوم کا ایک فردایک بہادر قوم کا نام جو اصل میں مہاراشٹر کی رہنے والی ہےایک قوم جو مہا راشٹر(ہندوستان) کی رہنے والی ھے ایک قوم جو مہاراشٹر صوبہ بمبئی میں آباد ہےمرہٹا قوم کا آدمیمرہٹہ راجپوت نسل کی ایک شاخ ہے۔ راجپوت نسل میں ان کی معاشرت اور بول چال قطعی مختلف ہے۔ زبان بھی مراٹھی/مرہٹی کہلاتی ہے۔ اسی طرح ان کے بعض رسم ورواج بھی راجپوتوں کی عام نسلوں سے ذرا مختلف ہیں۔ شیواجی مہاراج کی شخصیت ان کے لئے ایک اوتار کا درجہ رکھتی ہے۔ ان کے دور سے قبل تاریخ میں مرہٹوں کا ذکر نہیں ملتا۔ البتہ شیواجی کے قریباً اسی برس بعد تاریخ کے صفحات پر کئی مرہٹے منظر عام پر نظر آتے ہیں جن میں بالاجی باجی راؤ اور آپاجی خاصے مشہور گزرے ہیں مگر پانی پت کی تیسری لڑائی میں احمد شاہ ابدالی نے اس طبقہ کی کمر توڑ کر رکھ دی۔ ہندوستان میں مرہٹے آج بھی کروڑوں میں پائے جاتے ہیں اور عہدِ رفتہ کے اثرات آج بھی ہندوستان کی تہذیب پر نمایاں ہیںمہاراشٹر کا باشندہ
Pinterest Share