Sabiqa/Lahiqa
سابقہ/لاحقہ
Setup Sabiqa
سیٹ اپ سبیکا
Setup Lahiqa
سیٹ اپ لہقہ
Search Sabiqa Words
سبیکا تلاش کریں
Search Lahiqa Words
لہقہ تلاش کریں
Add Schedule
نظام شیڈول
Schedule Word
لفظ شیڈول کریں
Schedule Couplet
شاعری شیڈول کریں
Schedule Encyclopedia
انسائیکلوپیڈیا شیڈول کریں
Adbi Corner
ادبی کارنر
Adbi Personalities
ادبی شخصیات
Chorographs
ادبی کارنر
Gallery
گیلری
ALL Couplets
شعر گیلری
ALL Ghazals
غزل گیلری
Flash Card
فلیش کارڈ
Setup Forms
سیٹ اپ فارم
Singular Plural
واحد جمع
Roman Words
رومن
Visitors
زائرین
Dictionary
لغت
Shair
شعر
Muhavare
محاورے
Muhavara Stories
محاورے کی کہانیاں
1 Muhavara 1 Shair
ایک شعر ایک محاورہ
Encyclopedia
انسائیکلوپیڈیا
Adbi Corner
ادبی کارنر
Gallery
گیلری
Couplet Gallery
شعر گیلری
Ghazal Gallery
غزل گیلری
Muhaware Ki Kahanian
محاورے کی کہانیاں
1 Muhavara 1 Shair
ایک شعر ایک محاورہ
Contact Us
رابطہ
EN
ار
Search
تلاش
EN
English
Urdu
Roman
ساڑھے
اردو معنی
ایک سے نناوے تک اکائی کا نِصف اور سو کے اُوپر سیکڑہ کا نِصف جیسے ڈیڑھ سو علی ہذالقیاس (ایک اور دو کے ساتھ نصف کے اضافے کو ڈیڑھ اور ڈھائی کہتے ہیں)
تین سے لے کر سو تک ان معنوں میں استعمال ہوتا ہے تین سو سے اوپر پورے سینکڑوں کے ساتھ پچاس کے معنوں میں تین ہزار سے اوپر پورے ہزاروں کے ساتھ پانسو کے معنوں میں ٣ لاکھ سے اوپر پورے لاکھوں کے پچاس ہزار کے دقس علی ہذا۔ ایک کے ساتھ ڈیڑھ اور دو کے ساتھ اڑھائی استعمال ہوتا ہے
نِصف ملا ہوا، آدھے سمیت، جیسے ساڑھے تین (تین اور آدھا) تین اور اس کے بعد کے اعداد کے ساتھ بطور سابقہ مُستعمل
مترادفات
آدھا
نصف