ریگماہی


ریگماہی کے معنی

حشرات الارض میں سے ایک جانور کا نام جو گوہ یا ظالم سانڈے کی مانند ہوتی ہے اور قوت باہ کے واسطے نہایت مفید خیال کی جاتی ہے عرب کے ریگستان میں زیادہ پائی جاتی ہےریت کی مچھلی

ریگماہی کے مترادفات