دودھ پلائی


دودھ پلائی کے معنی

(ہندو) وہ نقدی جو دولھا گھڑ چڑھی کے وقت اپنی ماں کو دودھ پلانے کے عوض میں دیتا ہےمادر رضاعیوہ نقدی جو دولھا کو دولھن کے گھر سے ساچق کے روز آتی ہے یا دولھن کے رشتے دار دولھا کو دیتے ہیںوہ نقدی جو دولہا کو دلہن کے گھر سے ساچق کے روز آتی یا اپنے رشتہ دار اس نام سے دیتے ہیں

دودھ پلائی کے مترادفات

دودھ پلائی کے انگریزی معنی

wet nurse; foster-mother

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter