دمدار تارا


دمدار تارا کے معنی

پُونچھل تاراجھاڑو تارادمدار تارادیکھئے: دم وہ سیارہ جس کے پیچھے دم ہویہ سیارے سورج کے گرد چکر لگاتے ہیں مگر معمولی سیاروں کی طرح ان کا چکر بیضوی نہیں۔ بعض دفعہ سورج کے قریب آجاتے ہیں۔ بعض دفعہ بہت دور نکل جاتے ہیں۔ یہ مقررہ اوقات کے بعد نظر آتے ہیں اسے جھاڑو بھی کہتے ہیں

دمدار تارا کے انگریزی معنی


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter