Sabiqa/Lahiqa
سابقہ/لاحقہ
Setup Sabiqa
سیٹ اپ سبیکا
Setup Lahiqa
سیٹ اپ لہقہ
Search Sabiqa Words
سبیکا تلاش کریں
Search Lahiqa Words
لہقہ تلاش کریں
Add Schedule
نظام شیڈول
Schedule Word
لفظ شیڈول کریں
Schedule Couplet
شاعری شیڈول کریں
Schedule Encyclopedia
انسائیکلوپیڈیا شیڈول کریں
Adbi Corner
ادبی کارنر
Adbi Personalities
ادبی شخصیات
Chorographs
ادبی کارنر
Gallery
گیلری
ALL Couplets
شعر گیلری
ALL Ghazals
غزل گیلری
Flash Card
فلیش کارڈ
Visitors
زائرین
Dictionary
لغت
Shair
شعر
Muhavare
محاورے
Muhavara Search
تلاش محاورہ
Muhavara Stories
محاورے کی کہانیاں
1 Muhavara 1 Shair
ایک شعر ایک محاورہ
Encyclopedia
انسائیکلوپیڈیا
Adbi Corner
ادبی کارنر
Gallery
گیلری
Couplet Gallery
شعر گیلری
Ghazal Gallery
غزل گیلری
Muhaware Ki Kahanian
محاورے کی کہانیاں
1 Muhavara 1 Shair
ایک شعر ایک محاورہ
EN
ار
Search
تلاش
EN
English
Urdu
Roman
جیلانی
اردو معنی
بنیادی طور پر ذریتِ عبدالقادر جیلانی یا ان سے نسبتِ روحانی رکھنے والے افراد اپنے آپ کو جیلانی کہلواتے ہیں اور اپنے نام کے ساتھ جیلانی کا اضافہ کرتے ہیں۔ آج کل ہندوستان میں عموماً اور پاکستان میں خصوصاً عبدالقادر جیلانی سے نسبتِ روحانی ظاہر کرنے کے لئے قادری کا لفظ زبانِ زدِ عام ہے۔ بعض افراد ایسے بھی ہیں جن کا دعویٰ ہے کہ ان کے اجداد جیلان (گیلان) شہر (واقع ایران) سے ہجرت کرکے حدودِ برصغیر (خاص کر پاکستانی حدود) میں مقیم ہوگئے تھے لہٰذا اس نسبت سے بھی ایسے افراد جیلانی کہلاتے ہیں۔ بہرحال یہ طے ہے کہ سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی کہ جن کا مزار بغداد میں واقع ہے انہیں جیلانی کہا جاتا ہے۔ یہ عجیب بات ہے جیلانی کے ماننے والے افراد فقہ حنفی سے تعلق رکھتے ہیں اور انہیں سنی سمجھتے ہیں جبکہ شیخ عبدالقادر جیلانی کا تعلق فقہ حنبلی سے تھا البتہ صوفی ازم کے قائل تھے اور دنیا میں تمام صوفیوں کے سرتاج کہلاتے ہیں
Couplet Gallery
شعر گیلری