جامہ


جامہ کے معنی

ایک قسم کا گھیر دار چوغہ نما لباسوہ خاص قسم کا لباس جو نوشاہ کو پہناتے تھے اور اب بھی کہیں کہیں ہندوؤں میں پہناتے ہیں یہ ایک لمبی قبا ہوتی ہے جو گیارہ سے تیس عرضوں کی بنتی ہے اور اس میں اوپر کی طرف بہت سی پلیٹیں پڑی ہوتی ہیں اور چھاتی پر دوہری ہو کر دو جگہ تسموں سے بندھتی ہے نیچے پشواز کی طرح ہوتی ہے

جامہ کے مترادفات

جامہ کے انگریزی معنی

(archaic) frilled gown(lit.) garmentA garmenta garment a robea robe

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter