بیعانہ


بیعانہ کے معنی

دینا لینا کے ساتھوہ رقم جو بیع مکمل ہونے سے پہلے فروخت کنندہ کو خریدار دیتا ہے۔ اگر پھر چیز نہ خریدے تو یہ رقم ضبط ہوجاتی ہےوہ نقدی جو کسی چیز کی قیمت چُک جانے کے بعد اصل قیمت ادا کرنے سے پیشتر اس نظر سے دی جائے کہ بیع کا پکا اقرار ہوگیاوہ نقدی جو کسی چیز کی قیمت چک جانے کے بعد اور قیمت ادا کرنے سے پیشتر اس نظر سے دی جائے کہ بیع کا پکا اقرار ہوگیا

بیعانہ کے مترادفات

بیعانہ کے انگریزی معنی

Earnest money

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter