بگلا بھگت


بگلا بھگت کے معنی

بباطن شریربَظاہر شریفبگلا شکار کے وقت بالکل چپ اور بے حرکت کھڑا ہو تو شکل سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی بڑا بھلا مانس شخص ہے جونہی کوئی مچھلی نزدیک آتی ہے نہایت پھرتی سے پکڑ کر نگل جاتا ہے اور پھر ویسے ہی ساکن کھڑا ہوجاتا ہے۔ اس لئے مجازاً اس کے معنی ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہوبھیگی بلیجو فروشریا کارزاہد خشکگربہ مسکینگندم نماگندم نما جو فروش

بگلا بھگت کے مترادفات

دوبھیادورخاردوغلہریاکارمنافقمکارکپٹّیکپٹی

بگلا بھگت کے انگریزی معنی

a cunning or artful fellowa falsea hypocritedevoteeEndowed with taste

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter