Sabiqa/Lahiqa
سابقہ/لاحقہ
Setup Sabiqa
سیٹ اپ سبیکا
Setup Lahiqa
سیٹ اپ لہقہ
Search Sabiqa Words
سبیکا تلاش کریں
Search Lahiqa Words
لہقہ تلاش کریں
Add Schedule
نظام شیڈول
Schedule Word
لفظ شیڈول کریں
Schedule Couplet
شاعری شیڈول کریں
Schedule Encyclopedia
انسائیکلوپیڈیا شیڈول کریں
Adbi Corner
ادبی کارنر
Adbi Personalities
ادبی شخصیات
Chorographs
ادبی کارنر
Gallery
گیلری
ALL Couplets
شعر گیلری
ALL Ghazals
غزل گیلری
Flash Card
فلیش کارڈ
Setup Forms
سیٹ اپ فارم
Singular Plural
واحد جمع
Roman Words
رومن
Visitors
زائرین
Dictionary
لغت
Shair
شعر
Muhavare
محاورے
Muhavara Stories
محاورے کی کہانیاں
1 Muhavara 1 Shair
ایک شعر ایک محاورہ
Encyclopedia
انسائیکلوپیڈیا
Adbi Corner
ادبی کارنر
Gallery
گیلری
Couplet Gallery
شعر گیلری
Ghazal Gallery
غزل گیلری
Muhaware Ki Kahanian
محاورے کی کہانیاں
1 Muhavara 1 Shair
ایک شعر ایک محاورہ
Contact Us
رابطہ
EN
ار
Search
تلاش
EN
English
Urdu
Roman
اینٹ
اردو معنی
(کھیل) تاش کے پتوں کی چار اقسام میں سے ایک جس پر چوکور اور سرخ اینٹ کی شکل بنی ہوتی ہے
ایک مٹی کا ہاتھ سے بنا ہوا یا سانچے میں ڈھلا ہوا ٹھوس ڈلہ جسے دھوپ میں سکھا کر یا پزاوے میں پکا کر عمارت بنانے کے کام میں لاتے ہیں
بنیاد کا پتھر
تشبیہًا : سونے کے مربع ڈلے کو بھی کہتے ہیں
خشتِ زر
سونے یا چاندی کا بڑا ڈلہ
سونے یا چاندی کا مستطیل یا مربع سانچے میں ڈھلا ہوا ڈلا
گندھی ہوئی مٹی کی مستطیل یا مربع یا پہلو دار سانچے میں ڈھلی ہوئی بڑی یا چھوٹی سِل جو خشک کرکے یا اس کے بعد پزاوے میں پکا کے عمارت کی چنائی میں لگائی جاتی ہے (پہلی کچی اینٹ کہلاتی ہے دوسری پکی) ، اسی شکل کا تراشا ہوا پتھر
مٹی کی ایک مستطیل یا مکعبی چیز جسے سانچے میں بنا کر پزاوہ میں پکالیتے ہیں اور اس سے مکان چنے جاتے ہیں
وہ طالب علم جو ایک ہی جماعت میں مدت تک پڑا رہے
مترادفات
آگور
اَجُڑ
اِٹّ
برِک
خشت
خِشت
انگریزی معنی
a widow
brick