انڈے سینا


انڈے سینا کے معنی

انڈوں کو بچے نکالنے کے واسطے گرمائی پہنچاناباہر نہ نکلناپرند کا اپنے انڈوں پر بیٹھناگھر میں بیٹھے رہناگھر میں گھسے بیٹھے رہنا (آرام طلبی یا بیکاری وغیرہ سے)مادہ پرند کا بچّے نکالنے کے لئے انڈوں پر بیٹھنامذاقاً اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جو گھر میں بیٹھ رہےمقررہ وقت یا موسم میں بچے نکالنے کے لیے جانور کا انڈوں کو اپنے پیٹ کے نیچے رکھ کر بیٹھناہنسی سے خانہ نشین اور آسائش طلب آدمی کو کہتے ہیں

انڈے سینا کے انگریزی معنی

broodhatch eggslead a retired lifesit on eggssit on eggs ; hatch eggs ; broodto broodto hatch eggsto lead a retired lifeTo sit on eggstolead a retired life

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter