Sabiqa/Lahiqa
سابقہ/لاحقہ
Setup Sabiqa
سیٹ اپ سبیکا
Setup Lahiqa
سیٹ اپ لہقہ
Search Sabiqa Words
سبیکا تلاش کریں
Search Lahiqa Words
لہقہ تلاش کریں
Add Schedule
نظام شیڈول
Schedule Word
لفظ شیڈول کریں
Schedule Couplet
شاعری شیڈول کریں
Schedule Encyclopedia
انسائیکلوپیڈیا شیڈول کریں
Adbi Corner
ادبی کارنر
Adbi Personalities
ادبی شخصیات
Chorographs
ادبی کارنر
Gallery
گیلری
ALL Couplets
شعر گیلری
ALL Ghazals
غزل گیلری
Flash Card
فلیش کارڈ
Setup Forms
سیٹ اپ فارم
Singular Plural
واحد جمع
Roman Words
رومن
Visitors
زائرین
Dictionary
لغت
Shair
شعر
Muhavare
محاورے
Muhavara Stories
محاورے کی کہانیاں
1 Muhavara 1 Shair
ایک شعر ایک محاورہ
Encyclopedia
انسائیکلوپیڈیا
Adbi Corner
ادبی کارنر
Gallery
گیلری
Couplet Gallery
شعر گیلری
Ghazal Gallery
غزل گیلری
Muhaware Ki Kahanian
محاورے کی کہانیاں
1 Muhavara 1 Shair
ایک شعر ایک محاورہ
Contact Us
رابطہ
EN
ار
Search
تلاش
EN
English
Urdu
Roman
الماری
اردو معنی
ایک لمبا دراز دار صندوق جس میں کتابیں ، برتن یا کپڑے رکھتے ہیں
پُرتگالی زبان کا لفظ جس کے معنی صندوق کے ہیں
ایک دراز کواڑ دار لوہے یا لکڑی کا فرنیچر جسمیں کپڑے اور کتابیں وغیرہ رکھتے ہیں کبھی دیوار سے متصل بھی ہوتا ہے
جمع: الماریاں ، الماریوں
دیوار میں پَٹ دار تختے
دیوار کے آثار میں عموماً کواڑ یا کواڑوں سے بند ہونے والی خالی جگہ جس میں سامان رکھنے کے لیے اوپر تلے تھوڑے تھوڑے فاصلے پر خانے بنے ہوں؛ اسی قسم کا لکڑی یا دھات کا ڈھانچا جسے ایک جگہ سے اٹھا کر دوسری جگہ رکھ سکیں
لکڑی کا ایک کھڑا صندوق جس میں تختے لگے ہوئے ہوتے ہیں۔ جِس پر کتابیں یا اشیا رکھی جاتی ہیں یا کھونٹے کپڑے لٹکانے کے لئے لگائے جاتے ہیں (اصل الماریو)
مترادفات
باری
مِنسفہ
انگریزی معنی
a book case and cabinet
A chest of drawer
Cupboard