اردو



اردو معنی

فوج لشکر گاہابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔ ابتدا یا آغاز کے بارے میں مختلف نظریات ہیں: بعض لوگ سورسینی اپ بھرنش کی جدید ترقی یافتہ یا ترمیم شدہ شکل بتاتے ہیں، جس نے عہد غزنوی کے لگ بھگ نیا روپ نکالنا شروع کیا اور جو تقریباً چودھویں صدی سے ضبط تحریر میں آئی۔ منظوم اُردو کو ریختہ کہتے تھے۔ دہلی کے محاورے کے مستند ہونے کی سند قلعہ معلیٰ کی زبان ہوئی؛ اس بنا پر زبان ٫اُردوے معلیٰ، کہلائی جو کثرت استعمال سے اردو ہو گئی۔ بعض مغربی مصنفوں، نے اسے ٫مورز، کا نام بھی دیا۔ جدید ہندی سے عربی فارسی الفاظ کی فراوانی تدبھو کے رجحان اور عربی رسم الخط کی بنا پر متمیز؛ عربی رسم الخط میں لکھی جاتی ہے جس میں اُردو کی مخصوص آوازوں کے لیے کچھ اضافے کر لیے گئے ہیں، کئی سوسال کا ادبی اور علمی ذخیرہ اس میں موجود ہےبرصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پرا کرت نیز غیر پرا کرت دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہےبڑا بازارپاکستان کی قومی زباندیکھئے: دیباچہصدر بازارلشکر گاہہندوستان کی وہ زبان جو دہلی، لکھنو، صوبجات، متحدہ پنجاب کے شرقی اضلاع حیدرآباد دکن وغیرہ میں بولی جاتی ہے

مترادفات

انگریزی معنی

Pinterest Share