URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Spices & Herbsمصالحے اور جڑی بوٹیاں

Almond بادام

English NameAlmond
Image

Description

تفصیل

بادام مختلف کھانوں اور مٹھائیوں میں کئی طرح سے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کا تیل بھی نکالا جاتا ہے۔ یہ ٹھنڈے علاقوںمیں بکثرت پیدا ہوتا ہے۔ اس کا اصل وطن بحیرۂ روم کا خطہ ہے۔براعظم ایشیا میں یہ کابل سے درآمد کیا جاتا ہے۔ بادام امریکا سے بھی آتا ہے جسے امریکی بادام کہا جاتا ہے۔ ہندُستان اور پاکستان میں سُرخی مائل بھورا ایک گدرایا ہوا پھل بھی بادام کہلاتا تھا جو درختوں پر لگتا تھا۔گزرتے وقت کے ساتھ اُس بادام کے درخت دیکھنے میں نہیں آتے۔

Poetry

Pinterest Share