English NameTomato

Seasonسدا بہار

Type (Root etc.)پھل

Pluralٹماٹر ۔ ٹماٹروں

Photograph

No name in Urduطَمَاطِم / ولایتی سُرخ بینگن

ٹماٹر خوش ذائقہ اور منطقۂ حارہ میں پیدا ہونے والا سرخ رنگ کا پھل ہے جس کی سطح پر دیدہ زیب چمک پائی جاتی ہے۔ یہ بنیادی طور پر شمالی امریکہ میں پیدا ہوتا ہے۔ ٹماٹر کا اندرونی حصّہ قطعات پر مشتمل ہوتا ہے اور یہ چکنے یا پھسلنے والے بیجوں سے بھرا ہوتا ہے جس کے گرد مائع کی طرح بیضہ ہوتا ہے۔ ٹماٹروں کا استعمال مختلف طریقوں سے کیا جاتا ہے۔ یہ کچّا بھی کھایا جاتا ہے اور کئی کھانوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کا سلاد ، چٹنی اور کیچپ وغیرہ بھی تیار کیا جاتا ہے۔ پھل ہونے کے باوجود اپنے بہترین ذائقہ کے باعث کھانوں میں یہ بطورِ سبزی استعمال کیا جاتا ہے۔

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter