URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Musical Instrumentsموسیقی کے آلات

Cymbals مجیرے ∕ جھانجھ

Name In EnglishCymbals
Urdu Name جھنکار پلیٹ / جھانجنیں /جھانجن پلیٹیں
Pluralsمجیروں / جھانجھروں
Image

Description

تفصیل

مجیرے دو بڑی ‘ ہلکی اور محراب دار پلیٹیں ہوتی ہیں جو پیتل سے بنائی جاتی ہیں۔ مجیرے میں چمڑے کی پٹی لگی ہوتی ہے جو دونوں پلیٹوں کو آپس میں ضرب دینے میں استعمال کی جاتی ہے۔ مجیرے کے صرف کناروں کو آپس میں ٹکرا یا جاتا ہے۔تمام مجیرے غیر سُریلے آلات ہیں۔ مختلف جسامت والے مجیرے بڑی تعداد میں صوتی اثرات پیدا کرتے ہیں۔ ان میںسے کچھ مجیرے بہت چھوٹے ہوتے ہیں جو صرف انگلیوں سےبجائے جاتے ہیں۔ کھڑے ہونے کی حالت میں مجیرے کو ڈرم اسٹک یا لکڑی کی چھڑی سے بھی ضرب دی جاتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share