ڈرم کِٹ دراصل مختلف ڈرمز کا مجموعہ ہے اور یہ ضرب لگا کر بجانے والے آلاتِ موسیقی ہیں ۔ یہ ڈرم ایک خاص ترتیب میں ہوتے ہیں جن کو تنہا آدمی باآسانی بجاسکتا ہے جو "ڈرمر" یا "طبلہ نواز" کہلاتا ہے۔
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں